ابنا: ذرائع کے مطابق وزیراعلٰی گلگت بلتستان اور آئی جی حسین اصغر کی ملاقات ایئرپورٹ کے قریب ایک نجی ہوٹل میں ہوئی۔ ملاقات میں کمشنر بلتستان ڈاکٹرساجد چوہان بھی موجود تھے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلٰی گلگت بلتستان نے آئی جی حسین اصغر کو پولیس کی کمانڈ نہ چھوڑنے کی سختی سے ہدایت کی ہے ۔ وزیراعلٰی اور آئی جی کی ملاقات کو انتہائی خفیہ رکھا گیا تھا۔ ........
/169